کارآمد پرزہ — قسط # 12

مشکلات میں اوون کی ‘آٹو لاک اور سیلف کلیننگ پالیسی’ کیا ہے؟ پڑھیے فرح رضوان کے مقبول اور شاہکار سلسلے ’کارآمد پرزہ‘ کی بارہویں اور آخری قسط، جس میں انہوں نے صبرِ جمیل، تزکیہ نفس اور مخلصینِ دنیا کے مقابلے میں رب کی لازوال رہنمائی کو دلنشین انداز میں واضح کیا ہے۔