کارآمد پرزہ — قسط # 10

رشتوں کا زرد پتا جب شاخ سے گرتا ہے تو خود کو کھاد بنا کر درخت کی زرخیزی بڑھاتا ہے۔ پڑھیے فرح رضوان کے مقبول مضمون ’کارآمد پرزہ‘ کی دسویں قسط جس میں ساس بہو کے تعلقات، بدگمانی کی ‘ماسٹر کی’ اور اعمال کے فعلِ جاریہ (Present Continuous Tense) پر لاجواب گفتگو کی گئی ہے۔