farahrizwan

کارآمد پرزہ — قسط # 6

A detailed view of fresh olive leaves next to a classic fountain pen, an open journal, and a vintage pocket watch on a warm wooden desk, symbolizing wisdom, the olive tree metaphor, and aging gracefully.

ایک تناور اور پھل دار درخت بننے کے لیے زندگی بھر موسموں کے تغیرات جھیلنے پڑتے ہیں۔ پڑھیے فرح رضوان کے مضمون ’کارآمد پرزہ‘ کی چھٹی قسط، جس میں انہوں نے ایک مثالی سسر بننے کی تیاری، تقویٰ کی اہمیت اور خاندانی اخلاقیات پر تفصیلی روشنی ڈالی ہے۔