کارآمد پرزہ — قسط # 11

میڈیا نے ‘نارسیسسٹ’ اور ‘لوو بومبنگ’ جیسی اصطلاحات بیچ کر گھروں میں بدگمانی کا جال بچھا دیا ہے۔ پڑھیے فرح رضوان کے مضمون ’کارآمد پرزہ‘ کی گیارہویں قسط، جس میں انہوں نے جدید نرگسیت کا موازنہ قرآنی و نبویؐ تصورِ منافقت سے کرتے ہوئے اصلاحِ احوال کا رستہ دکھایا ہے۔
کارآمد پرزہ — قسط # 4

خاندانی اور سسرالی رشتوں کو کیسے نبھایا جائے؟ پڑھیے فرح رضوان کے مضمون ’کارآمد پرزہ‘ کی چوتھی قسط میں چار سچے اور سبق آموز قصے، جو ہمارے معاشرے کے خاندانی مسائل کا بہترین عملی حل پیش کرتے ہیں۔